Jumma Quotesis best way to express your words and emotion. Check out the amazing collection of express your feeling in words. This section is based on a huge data of all the latest Jumma Quotes in Urdu that can be dedicated to your family, friends and love ones.
Convey the inner feelings of heart with this world’s largest Jumma quotes in urdu & pics shayari compilation that offers an individual to show the sentiments through words
. “اے میرے رب مجھے تنہا نہ چھور تیرے سوا میرا اور کوئی سہارا نہیں مجھے دکھوں سے نجات دے اور مجھ صبر سے جینا سکھا دے
. “استغفراللہ! اور اللہ سے معافی مانگتے رہو۔”
یہ وہ جگہ ہے جہاں کسی کا دل توڑا نہیں جاتا۔”
انسان کے آنسو اس وقت مقدّس ہوتے ہیں، جب وہ کسی اور کے درد اور تکلیف کو محسوس کر کے نکلے
جب اللہ کا کرم ہو جاتا ہے تو وسیلہ بھی بن جاتا ہے اور مانگنے کا طریقہ بھی آتا ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نیک بات سے عمدا صدقہ کوئی نہیں ہے
صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے۔”
. “اور جو لوگ اپنے رب سے امیدیں وابستہ رکھتے ہیں وہ زندگی میں کبھی مایوس نہیں ہوتے۔”
یا اللہ! حج اور عمرہ کی سعادت عطا فرما۔”
درد کا سجدہ ہو اور اللہ نہ ملے، ایسا ممکن نہیں۔”
. “آج تو میرے حق میں بھی دعا کرنا سنا ہے یہ دن بہت قبولیت کا ہوتا ہے۔”
. “یا اللہ! ہمے ایسی زندگی دے جس پر ہم بھی رازی رہے اور تم بھی رازی رہو۔”
. “توبہ کی امید پر ہو چکا بہت گنا یا رب مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر۔”
. “جب اللہ کسی سے خوش ہوتا ہے تو اس کے لیے نیکی کرنا آسان اور گناہ کرنا مشکل بنا دیتا ہے۔”
. “مشکل وقت میں ہمیشہ رب سے دعا مانگو۔”
. “اگر تم دوسروں کے لیے اچھا سوچو گے تو اللہ تمہارے لیے راستہ بنائے گا۔”
. “اپنے آپ کو ہمیشہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں ڈالو۔”
. “آپ کا ہر سجدہ اللہ کے نزدیک رحمت ہے۔”
. “یاد رکھو دل کی خوشی اللہ کے ذکر سے ہی حاصل ہو سکتی ہے۔”
[…] Best Jumma Quotes In Urdu […]