Home Blog

Urdu Quotes About Life

8
Urdu Quotes About Life

Urdu, known for its eloquence and poetic beauty, holds a treasury of wisdom encapsulated in its quotes about life. These quotes serve as guiding lights, offering insights, comfort, and inspiration to those who seek them. In this article, we delve into the realm of Urdu quotes about life, exploring their significance, popular examples, and the impact they hold.

Life quotes, regardless of language or culture, hold immense significance. They serve as nuggets of wisdom, distilled from experiences, observations, and reflections. In Urdu literature, these quotes are often crafted with lyrical finesse, adding a layer of depth and emotion to their meaning.

Urdu quotes about life are deeply rooted in the rich cultural heritage of the language. They reflect the nuances of human existence, encapsulating emotions, philosophies, and the complexities of life itself. With a history spanning centuries, Urdu literature boasts a plethora of life quotes, each resonating with timeless truths.

 

for more quotes please click here

 

Urdu Quotes About Life

بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ
اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں

Urdu Quotes About Life

انسان جب منافقت کی سڑھیاں چڑھنا شروع کردیتا ہے
تو اسے جھوٹ کی عادت ہوجاتی ہے

Urdu Quotes About Life

سچ بولنے سے انسان کو ذہنی پریشانیوں سے
نجات ملتی اور اس کا دل ہلکا ہو جاتا ہے

Urdu Quotes About Life

جس کام میں جتنی جلدی کروگے اتنی ہی دیر ہوگی
اچھے نتائج کے لیے صبروتحمل سے کام لینا ضروری ہے

Urdu Quotes About Life

محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا

Urdu Quotes About Life

بات کرتا ہے مختصر لیکن
دل کے تار چھیڑ دیتا ہے

Urdu Quotes About Life

صُورتاً کچھ بجھے بجھے چہرے
سیرتاً آفتاب ہوتے ہیں

Urdu Quotes About Life

میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب

Urdu Quotes About Life

مُڑ مُڑ کے اُسے دیکھنا چاہیں میری آنکھیں
کچھ دور مجھے چھوڑنے آیا تھا جو اک شخص

Urdu Quotes About Life

جفا کی آگ تھم جائے، فخر ٹوٹے کبھی محسن
چلے آنا میرے ہو کر، میں ماضی پھر بھلا دوں گا

Urdu Quotes About Life

وہ ایک پل کو دکھائی تو دے
میں جان گنوا کے بھی اُس پل کو مختصر نہ کروں

Urdu Quotes About Life

وہ کیا گیا کہ، در ودیوار ہی گئی محسن
اک شخص لے گیا میری دنیا سمیٹ کر

Urdu Quotes About Life

اب میں خود کو بھی کم میسر ہوں
اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے

Urdu Quotes About Life

جاؤ اپنے جیسے لوگ تلاش کرو
کیا پاؤ گے محسن سے ہر جائی میں

Urdu Quotes About Life

ہزار باتیں کہے زمانہ
میری وفا پہ یقین رکھنا

Motivational Quotes In Urdu

0

Motivational Quotes have the power to inspire and uplift individuals in various aspects of life. They serve as reminders of determination, resilience, and the pursuit of one’s dreams. Whether it’s facing challenges, striving for success, or embracing positivity, motivational quotes can ignite a spark within us and propel us towards our goals. Embrace the power of these quotes and let them guide you on your journey to greatness.

“Motivational Quotes” is a collection of inspirational phrases or sentences aimed at uplifting individuals and encouraging positive thinking. These figures, philosophers, or motivational speakers, delivering messages of perseverance, determination, and self-belief. They serve to people to overcome challenges, pursue their goals, and maintain a positive attitude toward life.

 

for more quotes please click here

 

Motivational Quotes

بڑے سپنوں کو دیکھنے والے لوگ

اپنے سپنوں کی اڑان خود ہی بھرتے ہے

Motivational Quotes

اگر آپ ہارنے سے نہیں ڈرتے

تو آپکو کوئی نہیں ہرا سکت

Motivational Quotes

اپنے غموں اور پریشانیوں کو سینے میں دفن کردو

اگر انھیں چہرے پہ سجاؤ گے تو کمزور ہوجاؤگے

Motivational Quotes

برا وقت ہمیشہ گزر جاتا ہے چیزیں ٹھیک ہوجاتی ہیں

بس انسان کا ظرف آزمانا ہوتا ہے

Motivational Quotes

بیشک گزرتی زندگی جوسبق سکھاتی ہیں

وہ سبق کوئی اسکول نہیں سکھا سکتا

Motivational Quotes

! آج کاسبق۔۔!

آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں کچھ

لوگ ایسے بھی ہیں، جو آپ جیسی زندگی

جینے کے لیے ترستے ہیں

Motivational Quotes

اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو

تو پہلے سورج کی طرح جلنا سیکھو

Motivational Quotes

شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی ااینگے

یہ دن اگر برے ہیں تو اکچھ بھی ااینگے

Motivational Quotes

دن کا اقتباس

زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو

اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو

Motivational Quotes

پچتاوا کرنے سے بہتر ہے

کے آپ کوشش کرکے ہار جاؤ

Motivational Quotes

ہمارا وقت آئےگا اس خیال میں نہیں رہنا

کیوںکی ہمارا وقت آئےگا نہیں ہمیں لانا پڑےگا

Motivational Quotes

کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ

انسان اپنے عزم و حوصلے سے حاصل کرتا ہے

Motivational Quotes

ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام

دیکھنا چاہتے

Motivational Quotes

سمندر سے ڈر کے کشتی پار نہیں ہوتی

کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی

Motivational Quotes

اگر اپنی منزل کو حاصل کرنا ہے

توہ امید خود پر رکھو کسی اور پر نہیں

Islamic Quotes In Urdu

0
Islamic Quotes

Title: Islamic Quotes In Urdu

Islamic quotes, deeply rooted in the teachings of the Quran and the traditions of Prophet Muhammad (PBUH), provide profound insights and timeless guidance for believers worldwide. These quotes encompass the essence of Islamic wisdom, covering various subjects from faith and devotion to compassion, patience, and resilience. They serve as beacons of light, inspiring individuals to cultivate sincerity in faith, embody noble character traits, and seek solace in challenging times through reliance on Allah. With their universal appeal and spiritual depth, Islamic quotes continue to enrich lives, fostering spiritual growth, moral upliftment, and a stronger connection with the Divine.

 

for more quotes please click here

Islamic Quotes

کبھی کبھی دعا بہت جلدی قبول ہو جاتی ہے لیکن ہم شکر کرنے کے بجائے یہ بول دیتے ہیں کے کاش کچھ اور مانگ لیا ہوتا

Islamic Quotes

نصیب کا لکھا مل کر رہتا ہے کب کہاں کیسے یہ سب میرا رب جانتا ہے

Islamic Quotes

بیشک میرا رب وہ ہے جو مجھے آزماتا ہے پھر سنبھالتا ہے پھر آزماتا ہے اور پھر سنبھالتا ہے

Islamic Quotes

مجھے بہترین نہیں چاہیے بس وہ چاہیے جس میں میرے رب کی رضا ہ

Islamic Quotes

میں گناہ ایسے کرتا ہوں جیسے وہ دیکھ نہیں رہا وہ معاف ایسے کرتا ہے جیسے اس نے دیکھا ہی نہیں

Islamic Quotes

جب تم دوسروں کے دکھ مٹانے لگوگے تو تمہارا درد الله مٹائیگا

Islamic Quotes

تمہارا تہجد پڑھنا تمہارے رب سے عشق کا ثبوت ہے

Islamic Quotes

دن کی پہلی فتح فجر کی نماز پڑھنا ہے

Islamic Quotes

بے شک نماز ہی ساتھی ہیں دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت ت

Islamic Quotes

ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے اور ایک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب

Islamic Quotes

اگر تم کو نماز پڑھنے سے سکون نہیں ملتا تو تم سکون سے نماز پڑھو

Islamic Quotes

بچوں کے چہروں پر اس لئے اتنا نور ہوتا ہے کہ وہ شرارتیں کرتے ہیں سازشیں نہیں۔

Islamic Quotes

کچھ چیزیں رونے سے نہیں صبر کرنے سےملتی ہیں

Islamic Quotes

صبر سے رحمت کا انتظار کر کے جو چیز تیرے لیے ہے تیرے لیے ہی ہے

اور دیر حکمت پر مبنی ہوتی ہے

Islamic Quotes

مصیبتوں کا مقابلہ صبر سے کرو اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے۔

New 10 Friendship Quotes In Urdu

0
Friendship Quotes

Friendship Quotes In Urdu


Fellowship transcends cultural, linguistic, and geographical boundaries to become an essential component of human existence. A bond gives pleasure, backing, and friendship to lives and improves them. Urdu, with its rich scholarly practice, offers plenty of significant and sincerely resounding kinship sites that perfectly embody the substance of friendship.

 

Friendship Quotes

دوست بنانا محبت کا اظہار ہے۔ جسم صرف دل اور رشتے کے لیے اہم ہوتے ہیں۔

Friendship Quotes

دوست تو کوئی چیز نہیں، ایک خدا کا تحفہ ہے ہماری زندگی میں

Friendship Quotes

ایک حق ہے، کاش ہر کوئی ایک اچھا دوست بناسکتا ہے۔

Friendship Quotes

دوستانہ دل سے نبھانے والی رشتے کی مسال ہوتی ہے۔

Friendship Quotes

“دوست وہ ہے جو ہماری خوشی میں بھی خوش ہوتا ہے۔”

Friendship Quotes

“دوست بنانے کے لیے کوئی شارٹ نہیں ہوتی، سرف سچا پیار چاہئیے ہوتا ہے۔”

Friendship Quotes

“دوست کی ضرورت ہے ہر مشکل گھڑی میں، وہ تو ہماری آنکھوں میں اتر جاتا ہے۔”

Friendship Quotes

“دوست تو اندھیرے میں بھی دیکھتا ہے، وہ زمین سے اسمان تک ہمارے ساتھ چلتے ہیں”۔

Friendship Quotes

“دوست بڑے ہی کمال کے چیز ہوتے ہیں، جنوں ہماری زندگی میں روشنی بھر دی ہے۔”

Friendship Quotes

“دوست سے ملنے کی خوشی تو کسی اور چیز میں نہیں ہوتی۔”

Soul Serenity Urdu Islamic Quotes Collection

2
Islamic Quotes

Urdu Islamic Quotes Collection


What Is Islamic Quotes?

Islamic quotes: Timeless wisdom from the Quran and Prophet Muhammad, inspiring virtue and spiritual connection.



“Delve into the profound wisdom of Urdu Islamic quotes, where eloquent words dance upon the canvas of spirituality. The beauty of Islam is vividly depicted in these quotes, which come from the core of the Urdu language. Each phrase is a melody of faith, echoing the teachings of the Quran and the sayings of Prophet Muhammad (peace be upon him). These quotes point the way to righteousness and spiritual enlightenment for the soul. Examine the in-depth significance of each verse. Let the rich tapestry of Urdu weave together the essence of Islamic teachings, inspiring and uplifting the hearts of believers. In these statements, track down comfort, direction, and an immortal association with the heavenly, as the words flawlessly overcome any barrier among language and the general language of the spirit.”

 

Islamic Quotes

صرف احساسِ ندامت اک سجدہ اور چشمِ تر

اے خدا کتنا آساں ہے منانا تجھ کو

Islamic Quotes

میں تیری رحمت سے مایو نہیں ہوں یا اللہ

 بس مجھے ہیر ازمیش میں کامیبی عطا فارما دے

Islamic Quotes

جب ساری دنیا منہ پھیر لیتی ہے

تو اس وقت بھی الله آپکے ساتھ ہوتا ہے

Islamic Quotes

میری لاکھ برائیوں کو جانتے ہوۓ بھی

مجھ سے بے انتہا محبّت کرنے والا صرف میرا الله ہے

Islamic Quotes

جس نے سکھ میں شکر ادا کیا

اس نے دکھ میں رب کو بہت قریب پایا

Islamic Quotes

نا امید شخص ہر اچھا موقع بھی گنوا دیتا ہے

اور پر امید شخص ہر پریشانی میں بھی موقع تلاش کرلیتا

Islamic Quotes

کل کی فکر مت کرو

جس رب نے آج تک سنبھال لیا ہے

وہ آگے بھی سنبھال لے گا

Islamic Quotes

کوئی بھی چیز دل کو ایسے زندہ

نہیں کرتی جیسے قرآن پاک کرتا ہے

Islamic Quotes

اللہ تعالیٰ کی رحمت کی پہلی نیشانی یہ ہے کہ

انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہو جاتے ہیں

Islamic Quotes

اس باپ کا سامنے اکڑ کے مت چلو

جس کی انگلی پکڑ کر تم نے چلنا سیکھا

“شب قدر: رات بھر کی برکتوں کا خزانہ”

0
شب قدر

شب قدر


شب قدر وہ رات ہے کہ جو ایمان والوں کے لئے مغفرت اور رحمت کا پیغام لے کر آتی ہے اس رات میں اللہ کی رحمت کے دروازے کھلے ہوتے ہیں


رمضان المبارک اپنی برکات اور سعادتوں کو سمیٹتے اپنے اختتام کی طر ف بڑھ رہا ہے۔دنیا بھر کے مسلمان اس ماہ مبارک کی ابدی سعادتوں سے بہر مند ہو رہے ہیں۔روزہ اور دیگر عبادات کے ساتھ ساتھ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اپنی حاضری پیش کر رہے ہیں۔اپنے گناہوں کی معافی مانگی جارہی ہے۔ طویل قیام و سجود سے اپنے خالق و مالک کو راضی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

اور دوسری طرف اللہ تعالیٰ کی رحمت کا دریا بھی جوش پر ہے ایک عمل کا اجر ستر گنا عطا کیا جارہا ہے۔ گناہ معاف کئے جارہے ہیں درجات بلند ہو رہے ہیں اس حسین ماحول میں ایک عظیم رات کا تذکرہ بہت مناسب ہو گا جس کا ذکر خود اللہ رب العزت نے اپنے کلام پاک میں کیا ہے۔ ماہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مستور یہ عظیم رات گناہ گاروں کی مغفرت کی رات ہے مجرموں کی جہنم کی آگ سے آزادی کی رات ہے۔

یہ عبادت ، ریاضت ،تسبیح و تلاوت ، درود شریف کی کثرت، نوافل، صدقات ، خیرات ، عجز و نیاز مندی، مراقبہ و احتساب عمل کی رات ہے۔ اس رات کو شب قدر اسی لئے کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس میں ایک بڑی قدر و منزلت والی کتاب ایک بڑی قدر و منزلت والے رسولﷺ پر ایک بڑی قدرو منزلت والی امت کی راہنمائی و اصلاح کے لئے نازل فرمائی۔ چونکہ اس شب میں اعمال صالحہ قبول ہوتے ہیں اور بارگاہ رب العزت میں انکی بہت قدر کی جاتی ہے اس لئے اس کو شب قدر کہتے ہیں۔

یوں تو مختلف مقامات پر شب قدر کی فضیلت کے متعلق متعدد ارشادات موجود ہیں لیکن چونکہ اس پر اللہ کریم نے خود سورة اتاری ہے اور اس کے سارے فضائل خود رب العزت نے بیان فرما دئے ہیں تو مناسب یہی معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پہلے اس سورة کا ذکر ہو جائے جو اس موقع پر نازل ہوئی۔اس سورة مبارکہ میں ارشاد ہوا (ترجمہ) بے شک ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں اتارا اور آپ نے کیا جانا کہ شب قدر کیا ہے؟ شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے اور اس رات میں فرشتے اور روح (جبریل امیں) اپنے پروردگار کے حکم سے امر خیر کیلئے اترتے ہیں یہ رات طلوع فجر ہونے تک سراسر سلامتی ہے (سورة قدر)

83 سال چار ماہ کی عبادت:
اس سورة مبارکہ سے معلوم ہو اکہ اس کی ایک رات کی عبادت ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے۔

امت محمدیہ پر اللہ کریم کا یہ فضل عظیم ہے کہ اس میں ایک ایسی رات ہے جس میں اگر خشوع و خضوع سے عبادت کی جائے تو اس کا اجر ۸۳ سال ۴ ماہ کی مسلسل اور بے ریا عبادت سے زیادہ ہے۔اس آیت طیبہ میں عبادت کے اجر کو اس حد تک محدود نہیں کیا بلکہ اس کی حدود کا تعین اپنے پاس رکھتے ہوئے اس سے بھی زیادہ اجرو ثواب عطا ہو سکتا ہے۔ اس ضمن میں مختلف مفسرین کی آراء موجود ہیں جن کو پڑھ کر یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ جو شخص جتنا زیادہ خشوع وخضوع سے اللہ کی عبادت کرے گا اس کے اجر میں اتنا اضافہ ہو گا۔


سورة قدر کا شان نزول:
لیلة القدر کے حوالے سے نازل ہونے والی اس سورة کے شان نزول کے حوالے سے مختلف روایات موجود ہیں۔ سرکار دوعالمﷺ نے سنا کہ صحابہ کرام سابقہ امتوں کے لوگوں کی عمروں کی طوالت کی بابت گفتگو کر رہے تھے اور اس بات پر مغموم تھے کہ ان کی عمریں سب سے کم ہیں۔ سابقہ امتوں کے لوگ اعمال میں ابن پر سبقت لے جائیں گے اور بعض جگہ یہ بھی ذکر ہے کہ
رسو ل اللہ ﷺ نے خود خیال فرمایا کہ میری امت کے لوگوں کی عمریں کم ہیں تو اعمال میں دیگر امتوں کے لوگ سبقت لے جائیں گے جس پر اللہ کریم نے یہ آیات نازل فرمائیں اگر ان آیات کے مضامین کو اختصار کے ساتھ بیان کیا جائے توکچھ یوں ہو گا

اللہ کریم نے اس رات وہ کتاب نازل فرمائی جو بنی نوع انسان کی ہدایت کیلئے ہے اور ان کے لئے دنیوی و اخروی سعادت کا سامان ہے۔
2۔اس سورة مبارکہ میں لیلة القدر کی فضیلت کو سوالیہ انداز میں بیان کیا گیا ہے اور اس کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے
3۔اس میں امت مسلمہ کو خوشخبری دی گئی کہ اگر تم اس ایک رات میں عبادت کرو گے تو آپ کو ہزار مہینوں کا اجرو ثواب ملے گا۔


4۔اس رات میں فرشتے نازل ہوتے ہیں اور اللہ کی طرف سے خیر و برکت لے کر آتے ہیں اور یہ سلسلہ طلوع فجر تک جاری رہتا ہے

شب قدر کی علامات:
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے کی جانے والی ایک روایت میں شب قدر کی درج ذیل علامات بیان کی گئی ہیں
#یہ رات چمک دار اور صاف ہوتی ہے۔ نہ زیادہ گرم اور نہ زیادہ سرد بلکہ خوشبو دار اور معتدل ہوتی ہے۔

#اس رات میں آسمان کی طرف نگاہ اٹھا کر دیکھنے سے دل میں سرور کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔#اس رات میں شیاطین کو آسمان سے پتھر نہیں مارے جاتے
#شب قدر کے بعد آنے والی صبح کے سور ج میں گرمی اور تیزی نہیں ہوتی۔ # بعض بزرگوں نے اس رات میں درختوں کو سجدہ کرتے بھی دیکھا ہے جبکہ یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ اس رات میں کھارا پانی میٹھا ہوجاتا ہے۔
شب قدر پوشیدہ کیوں؟اللہ تعالیٰ اور اس کے پیار ے حبیبﷺکاکوئی بھی کام خالی از حکمت نہیں ہوتا مختلف علما نے مختلف حکمتیں بیان فرمائی ہیں لیکن یہاں پر صاحب ضیاء القرآن حضرت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری کی تحریر کردہ حکمتیں بیان کرنے پر اکتفا کروں گا جو انہوں نے ضیاء القرآن کی جلد پنجم میں تحریر فرمائی ہیں۔


آپ فرماتے ہیں کہ ”اسکو متعین نہ کرنے میں بھی کئی حکمتیں ہیں تاکہ مسلمان اس رات کی تلاش میں زیادہ نہیں تو کم ازکم پانچ طاق راتیں اللہ تعالیٰ کے ذکر ا ور عبادت میں گزاریں۔ اگر رات متعین کر دی جاتی تو لوگ صرف اسی رات کو جاگتے اور عبادت کرتے نیز اگر اس رات کو مقرر کر دیا جاتا تو اسے ذکر و عبادت میں گذارنے والے تو اجر عظیم کے مستحق قرار پاتے لیکن اسے گناہوں میں صرف کرنے والے بھی سنگین سزا میں مبتلا کئے جاتے کیونکہ انہوں نے شب قدر کو جانتے ہوئے اسے خدا کی نافرمانی میں ضائع کر دیا۔

اس لئے رحمت خداوندی کا تقاضا یہی ہے کہ اسے مستور رکھا جائے۔تاکہ اگر کوئی بد نصیب بے خبری میں اس رات کو گناہوں کی بھینٹ چڑھتا ہے توا سے گناہ ایک رات کا ملے اور جاگنے والے زیادہ راتیں جاگتے رہیں“۔
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ (ترجمہ) لیلة القدر جبریل علیہ السلام فرشتوں کے جم غفیر کے ساتھ زمین پر اترتے ہیں اور فرشتوں کا یہ گروہ ہر اس بندے کے لئے دعائے مغفرت اور التجائے رحمت کرتا ہے جو کھڑے ہوتے ہیں یا بیٹھے ہوتے ہیں اور اللہ کے ذکر میں مصروف ہوں ایک اور روایت میں ہے کہ ان لوگوں سے مصافحہ کرتے ہیں جو اللہ کی عبادت میں مصروف عمل ہوتے ہیں۔

حضور اکرمﷺرمضان المبارک کے آخری عشرہ کیلئے خصوسی اہتمام فرماتے ۔ بخاری و مسلم میں حضرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہاسے مروی ہے کہ سرکار دوعالمﷺ کا یہ معمول تھا کہ جب آخری عشرہ شروع ہوتا تو آپ اپنا تہبند کس کر باندھ لیتے راتوں کو ذکر الہی سے زندہ کرتے اور اپنے اہل و عیال کو بھی جگاتے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایک روایت میں ارشاد ہے کہ حضور اکرم ﷺ جتنا مجاہدہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں کرتے اتنا کسی اور عشرہ میں نہ کرتے۔

بخاری و مسلم کی ہی ایک اور روایت میں ہے کہ سرکارو دوعالمﷺ نے فرمایا جس شخص نے ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے شب قدرمیں قیام کیا اس کے سابقہ گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں۔
ابن ماجہ کی ایک روایت ہے کہ سرکار دوعالمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو مہینہ تم پر آیا اس میں ایک رات ایسی ہے کہ جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے ، جو شخص اس کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہا وہ ہر بھلائی سے محروم رہا۔

نیز فرمایا کہ لیلة القدر کی سعاد ت سے صرف بد نصیب محروم رہ سکتا ہے۔
ابن ماجہ میں ہی ایک اور روایت ہے کہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ سرکار دوعالمﷺرمضان المبارک کے آخری عشرہ میں باقی دنوں سے بہت زیادہ کوشش فرماتے تھے۔ غنیة الطالبین میں حضرت سیدنا عبدا لقادر جیلانی محبوب سبحانی ارشاد فرماتے ہیں کہ لیلة القدر میں زمین کا کوئی ٹکڑا ایسا نہیں ہوتا جہاں فرشتے سجدہ یا قیام کی حالت میں مومن مردوں یا عورتوں کے لئے دعا نہ مانگ رہے ہوں۔

حضرت جبریل علیہ السلام زمین پر اترتے ہیں تمام مومنین سے مصافحہ کرتے ہیں سلام کہتے ہیں اور ان سے کہتے ہیں کہ اگر تم اطاعت گزار ہو تو تم پر قبولیت اور احسان کے ساتھ سلامتی ہو۔اگر تم گناہ گار ہو تو تم پر بخشش کے ساتھ سلامتی ہو۔اگر تم سو رہے ہو تو تم پر رضاء الہی کے ساتھ سلام ہو اگر تم قبر میں ہو تو تم پر خوشی اور خوشبوکے ساتھ سلام ہو۔


شب قدر وہ رات ہے کہ جو ایمان والوں کے لئے مغفرت اور رحمت کا پیغام لے کر آتی ہے اس رات میں اللہ کی رحمت کے دروازے کھلے ہوتے ہیں جو رزق مانگتا ہے ا سکو رزق عطا کیاجاتا ہے جو عافیت مانگتا ہے اس کو عافیت عطا کی جاتی ہے اور جو صحت کا سوال کرتا ہے اللہ کی بارگاہ سے اسکو صحت کا تحفہ عطا ہوتا ہے۔ جو خیر و برکت اور بھلائی کی دعا مانگرا ہے اس کو خیر اور بھلائی عطا کی جاتی ہے۔

اگر کوئی بے اولاد اس عظیم رات میں اولاد کیلئے دست سوال دراز کرتا ہے تو اسکو اولاد کی دولت سے مالامال کیا جاتا ہے۔ یہ وہ معظم رات ہے جو میں اللہ تعالیٰ اپنی شان کے مطابق جلوہ گر ہوتے ہیں اور دوسری طرف فرشتے روئے زمین پر گلی گلی ہر کوچے میں پھیل جاتے ہیں اللہ کی رحمت پکار پکار کر کہہ رہی ہوتی ہے کہ ہے کوئی بخشش طلب کرنے والا کہ اس کو بخش دوں۔

ہے کوئی مغفرت چاہنے والا کہ اس کو معاف کر دوں۔ یہ عمل طلوع فجر تک جاری رہتا ہے اور خوش نصیب اپنی خالی جھولیاں بھر کر لے جاتے ہیں۔
شب قدر کی اصل عبادت رات کا قیام یعنی نماز ہے۔ اس رات کو جتنا ممکن ہو سکے قیام کرنا چاہئیے۔ اللہ کی بارگاہ میں کھڑے ہو کر فرض، نفل نمازیں ادا کرنی چاہئیں ۔اس رات کے اندر بندہ مومن کو چاہئیے کہ وہ خوب توبہ واستغفار کرے۔

اپنے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی معافی طلب کرے اوراپنی لغزشوں پر ندامت کا اظہار کرے۔

شب قدر کی خاص دعا:
اس عظیم رات کی ہر گھڑی قبولیت سے مالا مال ہوتی ہے۔ ہر لمحہ اللہ کریم کی توجہ اوررحمت کا دریا جوبن پر ہوتا ہے لہذا ہمیں پورے ذوق و شوقت کے ساتھ دعا مانگنے کا اہتمام کرناچاہئے۔ ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نے اللہ کے پاک نبی کی خدمت میں عرض کی یا رسول اللہﷺ اگر مجھے لیلة القدر نصیب ہو تو میں کیا دعا مانگوں تو حضور اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ۔

یو ں دعا کرو( ترجمہ) اے اللہ ! تو بے شک معاف فرماے والا کریم ہے معاف فرمانے کو پسند کرتا ہے ہمیں بھی معاف فرما“۔ یہ ایک جامع دعا ہے جو ام المومنین رضی اللہ عنہ کے ذریعہ سے رسول اللہﷺ نے خود تعلیم فرمائی۔

شب قدر کا غالب امکان:
بعض صوفیاء کرام کا تو یہ فرمانا ہے کہ شب قدر سارا سال گھومتی رہتی ہے لیکن احادیث مبارکہ کی روشنی میں یہ بات واضح ہو تی ہے کہ شب قدرر مضان المبارک کی آخری طاق راتوں میں پائی جاتی ہے۔

اور غالب گمان یہ ہوتا ہے کہ ستائیسویں رمضان کی شب ، شب قدر ہے۔ لہذا ہمیں رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں کو جاگ کر خصوصی اہتمام کرنا چاہئیے تاکہ اللہ کی رحمت کے مستحق قرار پائیں۔اللہ کریم اور رسول کریمﷺ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔

Brief overview of sad quotes in Urdu

0
sad quotes

SAD QUOTES IN URDU


What Is Sad Quotes?

Sad quotes are expressions that convey feelings of sorrow, capturing the essence of emotional pain and providing a way for individuals to connect with shared experiences.


Open the significant universe of feelings with our arranged assortment of “Miserable Statements in Urdu.” Drench yourself in the immortal magnificence of Urdu writing, where each line is a brushstroke on the material of human experience. From the wonderful virtuoso of Mirza Ghalib to the progressive stanzas of Faiz Ahmed Faiz, investigate the rich embroidery of feelings woven into the texture of Urdu quotes.

 

sad quotes

انسانیت وہاں دم توڑ توڑتی ہے جہاں کسی شخص کی مجبوری دوسروں کے لیے تماشہ بن جاتی ہے

sad quotes

 الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا

sad quotes

 اک تیری برابری کے لیے خود کو کتنا گرا چکا ہوں میں

sad quotes

 رات پوری گزاروں تجھ سے گفتگو کر کے – تو ایک بار کہ تو دے تیرے بنا نیند نہیں آتی

sad quotes

 انہیں بھی سکون مبارک جنہوں نے رابطے ختم کیے

sad quotes

 جسے چھوڑ دیا جائے اس کا ذکر بھی حرام ہے

sad quotes

 تم سکون کا وہ لمحہ ہو میری جان جو مجھے ہر وقت چاہیے ہوتا ہے

sad quotes

 خاموش رہنا ہی بہتر ہے لوگ لفظوں کا غلط مطلب نکال لیتے ہیں

sad quotes

 سنا ہے اندرونی غم باہر کی جوانی کھا جاتے ہیں

sad quotes

 میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے مجھے تو تڑپتے کا صرف رب نے دیکھا ہے

sad quotes

 وہ پوچھے سبب اداسی کا میں اداس رہنا چھوڑ دوں

sad quotes

 اداس تو ہوتی ہے پر روتی نہیں ہے.. وہ موم کی گڑیا  اب پتھر دل ہوگئی ہے

sad quotes

 سب بھول گئے بھول جانے دو سب یاد کریں گے مطلب کے دن آنے دو

sad quotes

 چھوڑ دو مجھے تنہائی میں رابطے اب عذاب لگتے ہیں

sad quotes

 دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

sad quotes

 بیٹھ جاتی ہے میرے پہلو میں رات کو کچھ اس طرح میری  تنہائی  میرے  گھر  کا  کوئی  فرد  ہو  جیسے

 

BEST 15 BROTHER QUOTES IN URDU

4
BROTHER QUOTES

BEST 15 BROTHER QUOTES IN URDU


what is brother quotes?

brother quotes in which brothers can express their love


Investigate the obligation of fraternity with these sincere Urdu cites that perfectly catch the quintessence of the exceptional connection between siblings. From shared giggling to faithful help, these statements praise the novel association that no one but siblings can comprehend. These Urdu quotes show the profundity of caring adoration by communicating the delight of shared recollections and the strength of friendship. Whether it’s the lively chat or the quiet comprehension, these statements mirror the persevering through fellowship that makes the connection between siblings genuinely exceptional. Investigate the extravagance of feelings and encounters that characterize the fellowship venture in the expert articulation of the Urdu language.

BROTHER QUOTES

بھائی ایک ایسا شخص ہے جوضرورت کے وقت ہمیشہ آپ کے پاس ہوتا ہے ۔ آپ کو کبھی گرنے نہیں دیتا

BROTHER QUOTES

بہترین بھائی وہی ہے جس کے جانے کے بعد آپ زندہ رہنا نہیں چاہتے ۔

BROTHER QUOTES

اللہ نے بھائی بھائی کے تعلق میں ایک قدرتی محبت رکھی ہے ۔ اس تعلق میں دیکھاوا کم اور حقیقت زیادہ ہوتی ہے ایک دوسرے سے جڑایہ رشتہ وقت اور فاصلوں کا محتاج نہیں ہوتا ۔ اس کا آغاز پیدائش کے ساتھ ہوتا ہے اور زندگی کی سانسوں کے ساتھ جڑ کر چلتا جاتا ہے ۔

BROTHER QUOTES

بھائی کے جیسا پیار نہ ہم کسی کو کر سکتے ہیں نہ کوئی ہمیں کر سکتا ہے

BROTHER QUOTES

بھائی پریشانی کے وقت میں ہمت اور مصیبت کے وقت میں ساتھ دینے والے ہوتے ہیں ۔

BROTHER QUOTES

بہترین بھائی وہ ہے جو بھائی کو ایمانداری سے سچ بولنے کا مشورہ دے اور آپ کو اچھے کام کرنے کا مشورہ دے ۔

BROTHER QUOTES

چھوٹے بھائیوں پر بڑے بھائیوں کا ایساہی حق ہے ، جیسے باپ کا بیٹے پر ۔

BROTHER QUOTES

ایک بھائی ایک باپ کی طرح پیار کرسکتا ہے ۔ اور ایک بہترین دوست کی طرح مدد بھی بڑا بھائی ہی کر سکتا ہے ۔

BROTHER QUOTES

بڑے بھائی کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں وہ ہمیں غلط راستے سے روکتے ہیں یا اللہ ہر بہن کے بھائی کی حفاظت کرنا آمین

BROTHER QUOTES

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی لیکن جو بات بھائیوں میں ہے کسی اور میں کہاں

BROTHER QUOTES

باپ کے بعد بھائی ہی ہوتے ہیں جو بہنوں کے نخرے اٹھاتے ہیں ۔

BROTHER QUOTES

بھائی بہنوں کی جان ہوتے ہیں اللہ پاک تمام بہن بھائیوں کی جوڑی سلامت رکھے آمین

BROTHER QUOTES

بھائیوں کے حق میں مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی

BROTHER QUOTES

بڑا بھائی ہمارا پہلا دوست اور دوسرا باپ ہوتا ہے ۔

BROTHER QUOTES

بڑا بھائی کبھی نہیں کہے گا کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے لیکن وہ آ پکو دنیا میں سب سے زیادہ چاہتا ہے

15 NEW LOVE ❤️ QUOTES IN URDU

1
LOVE ❤️ QUOTES

 NEW LOVE ❤️ QUOTES IN URDU


Utilize our collection of reassuring Urdu quotes to delve into the captivating world of love.. Let the eloquence of Urdu language express the depth of emotions and sentiments that love encompasses. From poetic verses to profound expressions, immerse yourself in the beauty of love through these soulful Urdu quotes.

LOVE ❤️ QUOTES

اگر مجهے پھر سے اپنی زندگی   بسر کرنی ہو، میں آپ کو جلدی تلاش کروں گا.

LOVE ❤️ QUOTES

میں آپ کا /کی پسندیدہ ہیلو اور سب سے مشکل الوداع بننا چاہتا/ چاہتی ہوں.

LOVE ❤️ QUOTES

میں جہاں بهی دیکهتا ہوں،آپ کی محبت کی یاد دلائی جاتی ہے. آپ میری دنیا ہو.

LOVE ❤️ QUOTES

محبت ہوا کی طرح ہے، آپ اسے دیکھ نہیں سکتے، لیکن اسے محسوس کر سکتے ہیں.

LOVE ❤️ QUOTES

اگر میں جانتا ہوں کہ محبت کیا ہے، تو یہ آپ کی وجہ سے ہے.LOVE ❤️ QUOTES

جب میں آپ کی طرف دیکهتا ہوں تو، میں اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی باقی زندگی دیکھتا ہوں.

LOVE ❤️ QUOTES

محبت کرنا کچھ بھی نہیں ہے. محبت بننا کچھ ہے. لیکن محبت کرنا اور محبت بننا سب کچھ ہے.

LOVE ❤️ QUOTES

میں قسم کھاتا ہوں کہ میں آپ سے اس وقت جتنی محبت کرتا ہوں اس سے ذیاده نہیں کر سکتا تھا، اور میں جانتا ہوں کہ میں کل کروں گا.

LOVE ❤️ QUOTES

مجهے جنت کی ضرورت نہیں کیونکہ مجھے آپ مل گئی. مجھے خوابوں کی ضرورت نہیں کیونکہ میرے پاس آپ ہیں.

LOVE ❤️ QUOTES

اگر میں نے زندگی میں کچھ درست کیا ، تو وه اس وقت تها جب میں نے اپنا دل آپ کو دیا.LOVE ❤️ QUOTES

میں بہت ذیاده اپنے آپ میں ہوتا ہوں جب آپ کے ساتھ ہوتا ہوں.

LOVE ❤️ QUOTES

ہمیشہ طوفان کے بعد میری قوس و قزاح ہونے کے لئے آپ کا شکریہ.

LOVE ❤️ QUOTES

میں آپ کی پہلی ڈیٹ، بوسہ، یا محبت نہیں ہو سکتا، لیکن میں آپ کی آخری بننا چاہتا ہوں.

LOVE ❤️ QUOTES

بہترین احساس یہ ہے کہ آپ اس کی طرف دیکھو اور وہ پہلے ہی دیکھ رہا ہو.

 

ایک زندہ شخص پر قبر کے عذاب کا سچا واقعہ

0
قبر کے عذاب

ایک زندہ شخص پر قبر کے عذاب کا سچا واقعہ


کہانی کچھ یوں ہے کہ چند سال پہلے ایک گروپ منیشا سے باہر ایک چھوٹے سے شہر میں گیا۔ ڈاکٹر نور محمد اس جماعت کے رکن تھے۔ انہوں نے بتایا کہ مسجد کے باہر بہت سے لوگ بیٹھے ہوئے تھے۔

ہم ان کے پاس گئے اور درخواست کی کہ وہ مسجد کا دورہ کریں۔ اس مقصد کے ساتھ کہ وہ تربیت میں حصہ لے سکیں۔ کچھ لوگوں نے ہمارے ساتھ مسجد جانے پر رضامندی ظاہر کی۔ ایک معزز آدمی نے کہا کہ میں دعا کے وقت آؤں گا اور درخواست کے بعد آپ کو قبر کے ضبط کا ایک واقعہ سنا دوں گا۔ اس طرح دوپہر کی عرضی کے بعد یہ فرد ہمارے قریب بیٹھ گیا۔

اس نے خود کو مستعفی فوجی جوان کے طور پر پیش کیا۔ اس فوجی کے مطابق 1965 کے تنازعے میں ایک قبر میں ہتھیاروں کا ایک مختصر ذخیرہ، ایک کیمپ قائم کیا گیا تھا اور یہ جنگجو مخصوص نوجوانوں کے لیے کام پر تھا۔ دن کے وقت کرنے کو بہت کچھ نہیں تھا۔ وہ پھر قبرستان میں گھومنے لگا۔

وہ ایک پرانی قبر کے پاس سے گزرا۔ تو شاید قبر کے اندر سے ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز آ رہی تھی۔ جنگجو نے کہا کہ میں نے آتشیں اسلحہ کے ہینڈل سے قبر کے بلاکس کو ختم کیا تاکہ یہ دیکھ سکیں کہ یہ کیسا لگتا ہے۔ جیسے ہی میں نے مٹی نکالی، آواز تیزی سے بلند ہوتی گئی اور میرا فائدہ اور خوف بڑھتا گیا۔

دن کا وقت تھا اور روشنی شاندار تھی۔ میں دیکھتا ہوں کہ قبر کے اندر انسانی ہڈیوں کا ایک ڈھانچہ پڑا ہے اور اس پر چوہا جیسا نظر آنے والا جانور بیٹھا ہوا ہے۔ مزید برآں، جب وہ منہ ساخت کی چوٹی پر حملہ کرتا ہے۔ تو پورا ڈیزائن سخت ہو جاتا ہے اور ہڈیوں کے ٹوٹنے اور کرچنے کی آواز آتی ہے۔ مجھ سے پہلے اس مخلوق نے اپنے منہ کی ہڈی پر کئی بار مارا۔

میں غیر معمولی طور پر غمگین محسوس کرتا ہوں کہ یہ مخلوق اسے اتنا عذاب دے رہی ہے۔ نتیجہ یہ ہوا کہ جب میں نے اسے گولی مارنے کا ارادہ کیا تو وہ جانور کیچڑ میں چھپ گیا۔ جلد یا بدیر وہ مخلوق قبر سے نکلی اور تیزی سے میری طرف آئی اور مجھ پر ایسی ہیبت کے ساتھ سوار ہوئی کہ میں نے اسے مارنے سے غافل کیا اور جلد سے جلد دور نکل گیا۔

میں نے کافی دور جانے کے بعد مڑ کر دیکھا تو جانور تیزی سے اپنے پیچھے بھاگ رہا تھا۔ قریب ہی پانی کا ایک دروازہ کھلا تھا۔ اس مخلوق سے بچنے کے لیے میں گڑھے میں داخل ہوا۔ میں نے سوچا تو دیکھا کہ وہ مخلوق جوہر کے کنارے ٹھہری ہوئی ہے اور کچھ دیر بعد اس نے اپنا منہ پانی میں ڈال دیا۔ تیزی سے پانی کھلنے لگا۔ میں نے جوہر سے ٹیک آف کیا۔ میری ٹانگیں کھا رہی تھیں۔ بہت جلد یہ سرخ اور رینک ہو گیا۔

میں اضطراب کی طاقت کی وجہ سے ٹہل نہیں سکتا تھا۔ میں نے اپنے ساتھی کو آواز دی۔ تو جب میں نے سوچا تو کچھ بھی نہیں تھا۔ بلکہ وہ مخلوق غائب ہو گئی تھی۔ اس لیے مجھے ایبٹ آباد کے میڈیکل کلینک تک لے جایا گیا اور اس کے بعد مجھے راولپنڈی کے بہت بڑے ملٹری ایمرجنسی کلینک میں منتقل کر دیا گیا۔ میری ٹانگوں کے ٹشو خراب ہونے لگے تھے۔

عام طور پر زہریلا مادہ اور خون تھا۔ کوئی علاج نہیں تھا۔ پھر بھی، انفیکشن پھیل گیا. جیسے ہی دوا آگے بڑھی، ٹشو جسم سے الگ ہو گیا۔ ابھی تو بس دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں بنی ہیں۔ ٹشو آہستہ آہستہ بوسیدہ اور الگ تھلگ ہو گیا ہے اور عام طور پر مردہ بو آتی ہے۔

اس شخص نے پھر اپنی دونوں ٹانگیں ہمیں دکھائیں۔ جو پٹے کو محفوظ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ اللہ معاف کرے۔ اللہ ہمیں عذاب قبر اور عذاب سے محفوظ رکھے۔ آمین

سبق

اس واقعہ سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے۔ بے شک بعض دفعہ اللہ تعالی لوگوں کی عبرت کے لیے دنیا میں ہی اپنے عذاب کا مشاہدہ کرا دیتا ہے۔ جیسا کہ اس واقع میں بھی آپ نے ملاحظہ فرمایا۔ اللہ تعالی ہمیں اعمال صالح کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

https://ferrisoisin.com/io8e9oWsJ0avaPtg/91317