SAD QUOTES IN URDU
What Is Sad Quotes?
Sad quotes are expressions that convey feelings of sorrow, capturing the essence of emotional pain and providing a way for individuals to connect with shared experiences.
Open the significant universe of feelings with our arranged assortment of “Miserable Statements in Urdu.” Drench yourself in the immortal magnificence of Urdu writing, where each line is a brushstroke on the material of human experience. From the wonderful virtuoso of Mirza Ghalib to the progressive stanzas of Faiz Ahmed Faiz, investigate the rich embroidery of feelings woven into the texture of Urdu quotes.
انسانیت وہاں دم توڑ توڑتی ہے جہاں کسی شخص کی مجبوری دوسروں کے لیے تماشہ بن جاتی ہے
الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا
اک تیری برابری کے لیے خود کو کتنا گرا چکا ہوں میں
رات پوری گزاروں تجھ سے گفتگو کر کے – تو ایک بار کہ تو دے تیرے بنا نیند نہیں آتی
انہیں بھی سکون مبارک جنہوں نے رابطے ختم کیے
جسے چھوڑ دیا جائے اس کا ذکر بھی حرام ہے
تم سکون کا وہ لمحہ ہو میری جان جو مجھے ہر وقت چاہیے ہوتا ہے
خاموش رہنا ہی بہتر ہے لوگ لفظوں کا غلط مطلب نکال لیتے ہیں
سنا ہے اندرونی غم باہر کی جوانی کھا جاتے ہیں
میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے مجھے تو تڑپتے کا صرف رب نے دیکھا ہے
وہ پوچھے سبب اداسی کا میں اداس رہنا چھوڑ دوں
اداس تو ہوتی ہے پر روتی نہیں ہے.. وہ موم کی گڑیا اب پتھر دل ہوگئی ہے
سب بھول گئے بھول جانے دو سب یاد کریں گے مطلب کے دن آنے دو
چھوڑ دو مجھے تنہائی میں رابطے اب عذاب لگتے ہیں
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
بیٹھ جاتی ہے میرے پہلو میں رات کو کچھ اس طرح میری تنہائی میرے گھر کا کوئی فرد ہو جیسے