Urdu Poetry/Quotes

-

POETRY/QUOTES IN URDU


These statements from Urdu Urdu poetry/Quotes verse take you on a graceful excursion that takes advantage of the spirit and ventures into the profundities of feeling. Each section is a brushstroke of excellence, winding around an embroidery of sentiments, love, and contemplation. Drench yourself in the persuasiveness of Urdu, where each word is a tune, repeating the quintessence of life’s significant minutes.These citations can act as a wellspring of solace, inspiration, and a significant association with the multifaceted snare of Urdu verse.Investigate the subtleties of language and feeling through these sincere stanzas that address the heart with beauty and persuasiveness.

Urdu poetry/Quotes

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو

اکثر وفا کرنے والے دوست غریب ہوتے ہیں

حضرت علیؓ

لوگوں کو دعا کے لئے کہنے سے زیادہ بہتر ہے

ایسے عمل کرو کے لوگوں کے دل سے آپ کے لئے دعا نکلے

حضرت علیؓ

لوگوں کے عیبوں سے اس طرح غافل ہو جاؤ

جس طرح سوتے ہوئے تم دنیا سے غافل ہو جاتے ہو

حضرت علیؓ

نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کرلو

خدا کی قسم دنیا کی فکر سے آزاد ہو جاؤ گے

اور کامیابی تمہارے قدم چومے گی

حضرت علیؓ

گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے

نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتا ہے

حضرت علیؓ

صبر کی دو صورتیں ہیں

جو نہ پسند ہو اسے برداشت کرنا

اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا

دنیا میں سب سے تیز رفتار چیز دعا ہے

جو دل سے زبان تک

پہنچنے سے پہلے اللہ تعالی کے پاس پہنچ جاتی ہے

توبہ روح کا غسل ہے

جتنی بار بھی کی جائے روح

میں نکھار پیدا ہوتا ہے

اللہ کی رحمت کی پہلی نشانی یہ کہ

انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہو جاتے۔

اللہ کے فیصلوں پر یقین رکھو

زندگی بہت آسان ہو جائے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

FOLLOW US

0FansLike
0FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
spot_img

Related Stories

https://ferrisoisin.com/io8e9oWsJ0avaPtg/91317